سوار محّمد حُسین شہید : Short Question
سوار محمد حسین شہید گاڑیوں پر اسلحہ اور فوجیوں کو لے کر جاتے تھے۔
سوار محمد حسین کا جذبہ دیکھ کر کمانڈنگ افسر نے ان کو جنگ میں شرکت کی اجازت دی۔
سوار محمد حسین شہیدکبڈی ،رسّہ کشی،والی بال اور باسکٹ بال میں دل چسپی رکھتے تھے۔
سوار محمد حسین کی شہادت ۱۰ دسمبر ۱۹۷۱ء کو ہوئی۔
شہادت کے وقت سوار محمد حسین کی عمر ۲۲ سال تھی۔